عرشی خان نے ‘افغان کرکٹر ‘کے ساتھ منگنی کا ارادہ ترک کردیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس سے شہرت حاصل کرنیوالی اداکارہ عرشی خان نے افغانستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سے رواں برس ہونے والی منگنی ترک کرنے کا اشارہ دے دیا۔حال ہی میں بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو کے دوران اداکارہ نے یہ انکشاف کیا تھا کہ ان کا تعلق افغانستان سے ہے۔اداکارہ نے یہ بھی بتایا تھا کہ افغان کرکٹ ٹیم میں میرے والد کے دوست کے بیٹے ہیں جن کا انتخاب والد نے میرے ہمسفر کے طور پر کیا ہے۔عرشی خان نے نام ظاہر نہ کرتے ہوئے بتایا کہ ہماری منگنی رواں برس اکتوبر میں ہونی تھی لیکن افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد مجھے لگتا ہے اب یہ رشتہ ختم کرنا پڑے گا۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ ہونے والے منگیتر میرے اچھے دوست تھے اور ہماری فون پر بات بھی ہوتی تھی لیکن موجودہ حالات کے سبب گھر والے اس رشتے پر رضامند نہیں ہوں گے اور اب وہ بھارت میں ہی میرے لیے کوئی دوسرا رشتہ ڈھونڈیں گے۔



  تازہ ترین   
پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، تمام اہلکار شہید
قومی اقتصادی کونسل نے آئندہ مالی سال کے قومی ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی
خلیجی ممالک اپنی سرزمین امریکا یا اسرائیل کو فراہم نہ کریں، معاونت دشمنی تصور ہوگی: ایران
پاک افغان سرحد پر کامیاب کارروائیاں، 26 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک، 4 اہم اہداف تباہ
مری ایکسپریس وے پر وین میں آتشزدگی، 10 سیاح جھلس کر جاں بحق…..
ایران کا امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، سینٹ کام کا ’جوابی کارروائی‘ ختم کرنے کا اعلان
ہیلی کاپٹر کی تباہی کا بدلہ، امریکہ کے ایران کے مختلف علاقوں میں فضائی حملے
امریکہ محفوظ رہنا چاہتا ہے تو ہمارے خطے سے نکل جائے، عباس عراقچی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر