پاکستان میں دسمبر2020 میں کتنی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی؟ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے گزشتہ سال کے آخری میں ہونے والی بیرونی سرمایہ کاری کے حوالے سے رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق دسمبر 2020 کے ایک ماہ میں 20 کروڑ 24 لاکھ ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی۔
رپورٹ کے مطابق 13.48کروڑ ڈالرز کی سرمایہ کاری نجی شعبے میں کی گئی، جب کہ سرکاری شعبے میں6.77کروڑ ڈالرز کی سرماریہ کاری نوٹ کی گئی۔
اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ رواں مالی سال21-2020 کی پہلی شہ ماہی میں 51.45کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی جو کہ گزشتہ مالی سال کی پہلی شہ ماہی کی نسبت 72فیصد کم ریکارڈ کی گئی۔

اسی مالی سال کی بات کی جائے تو اس میں جولائی کے مہینے سے دسمبر تک سرمایہ کاری کی شرح میں 30 فیصد کمی سے 95 کروڑ ڈالر پر آ گئی۔ سرمایہ داروں نے 6 ماہ کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج سے 24 کروڑ ڈالر نکالے۔

جب کہ ان 6 ماہ کے دوران نجی شعبے میں 70.83 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی دوسری جانب سرکاری شعبے سے سرمایہ کاری میں کمی دیکھنے کو ملی جس سے 19.38کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری میں کمی دیکھی گئی۔



  تازہ ترین   
پاکستان کا امن مشن ناکام نہیں ہوا، بھارت ہمارے ساتھ اپنے تعلق کا فیصلہ کر لے: عراقچی
صدر شی ایران کے جوہری ہتھیار نہ رکھنے اور آبنائے ہرمز کھولنے پر متفق ہیں: ٹرمپ
ایران کیخلاف جنگ کا کوئی جواز نہیں، بحری راستے جلد کھلنے چاہئیں: چین
سینیٹ نے مفت اور لازمی تعلیم کے ترمیمی بل 2026 کی منظوری دے دی
آئی ایم ایف کی پاکستان پر 11 نئی شرائط عائد، گیس، بجلی کے نرخ میں تبدیلی شامل
سعودیہ کی مشرق وسطیٰ کے ممالک اور ایران کے درمیان عدم جارحیت معاہدے کی تجویز
چین آبنائے ہرمز میں ٹول ٹیکس کا مخالف، ہمارا مؤقف بھی یہی ہے: مارکو روبیو
ایران کے مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں، دفاع کیلئے لڑنے کو تیار ہیں: عباس عراقچی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر