اسرائیل کا بحرین اور مراکش میں بھی اسرائیلی سفارتخانے کھولنے کا اعلان

مقبوضہ بیت المقدس (ٹوڈے نیوز )اسرائیلی وزارت خارجہ کے ترجمان لیور حیات نے کہاہے کہ بحرین جلد ہی اسرائیلی سفارت خانہ کھولے گا جبکہ مراکش دو ماہ کے اندر اس کے لیے تیاری کر رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ ہم دونوں رابطہ دفاتر کو دو سفارت خانوں میں اپ گریڈ کریں گے۔اسرائیلی وزیر خارجہ نے اپنے دورے کے دوران رباط میں اسرائیلی رابطہ دفتر کھولا اور کاسا بلانکا میں ایک عبادت گاہ کا دورہ کیا۔دونوں ممالک کے درمیان دسمبر میں سفارتی تعلقات دوبارہ شروع کرنے پر اتفاق ہونے کے بعد اسرائیلی وزیر کا 2003 کے بعد مراکش کا یہ پہلا دورہ ہے۔



  تازہ ترین   
پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، تمام اہلکار شہید
قومی اقتصادی کونسل نے آئندہ مالی سال کے قومی ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی
خلیجی ممالک اپنی سرزمین امریکا یا اسرائیل کو فراہم نہ کریں، معاونت دشمنی تصور ہوگی: ایران
پاک افغان سرحد پر کامیاب کارروائیاں، 26 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک، 4 اہم اہداف تباہ
مری ایکسپریس وے پر وین میں آتشزدگی، 10 سیاح جھلس کر جاں بحق…..
ایران کا امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، سینٹ کام کا ’جوابی کارروائی‘ ختم کرنے کا اعلان
ہیلی کاپٹر کی تباہی کا بدلہ، امریکہ کے ایران کے مختلف علاقوں میں فضائی حملے
امریکہ محفوظ رہنا چاہتا ہے تو ہمارے خطے سے نکل جائے، عباس عراقچی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر