ہالی ووڈ‘ اداکارہ اسکارلٹ جانسن کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش

لاس اینجلس (نیشنل ٹائمز) ہالی وڈ اداکارہ 36 سالہ اسکارلٹ جانسن اور ٹی وی میزبان و کامیڈین 39 سالہ کولن جوسٹ کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔کولن جوسٹ اور اسکارلٹ جانسن نے چند سال تک تعلقات میں رہنے کے بعد اکتوبر 2020 میں سادگی سے شادی کی تھی اور جولائی میں ہی یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ ان کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔اپنے ہاں پہلے بچے کی متوقع پیدائش کی تصدیق کیے جانے کے چند ہفتوں بعد ہی اب جوڑے کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوگئی۔ اسکارلٹ جانسن کے شوہر کامیڈین کولن جوسٹ نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں تصدیق کی کہ ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔کولن جوسٹ نے مختصر پوسٹ میں بتایا کہ انہوں نے بیٹے کا نام کوسمو رکھا ہے۔



  تازہ ترین   
پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، تمام اہلکار شہید
قومی اقتصادی کونسل نے آئندہ مالی سال کے قومی ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی
خلیجی ممالک اپنی سرزمین امریکا یا اسرائیل کو فراہم نہ کریں، معاونت دشمنی تصور ہوگی: ایران
پاک افغان سرحد پر کامیاب کارروائیاں، 26 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک، 4 اہم اہداف تباہ
مری ایکسپریس وے پر وین میں آتشزدگی، 10 سیاح جھلس کر جاں بحق…..
ایران کا امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، سینٹ کام کا ’جوابی کارروائی‘ ختم کرنے کا اعلان
ہیلی کاپٹر کی تباہی کا بدلہ، امریکہ کے ایران کے مختلف علاقوں میں فضائی حملے
امریکہ محفوظ رہنا چاہتا ہے تو ہمارے خطے سے نکل جائے، عباس عراقچی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر