کابل سے انخلا، کینیڈا کا ملٹری فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا اعلان

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)ینیڈا نے کابل میں پھنسے افراد کے انخلا کے لیے ملٹری فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا۔وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کہتے ہیں دو فوجی طیاروں کی مدد سے کابل میں پھنسے افراد کو نکالا جائے گا، انخلا کے لیے کینیڈین فوجی کابل میں موجود ہیں۔اس کے علاوہ افغانستان میں پھنسے غیرملکی مسافروں کو پاکستان لانے کے لئے پی آئی اے کا بھی کابل فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع ہورہا ہے جس کیلئے پی آئی اے کے 2 طیارے جمعے کی صبح اسلام آباد سے کابل کیلئے روانہ ہوں گے۔



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر