امریکی عوام کو کورونا بوسٹر لگانے کی تیاری

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) امریکا نے اپنے عوام کو کورونا ویکسین لگوانے کے 8 ماہ بعد ایک بوسٹر ویکسین لگوانے کا فیصلہ کیا ہے، تاہم اس بارے میں حتمی فیصلہ فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کرے گی۔ذرائع کے مطابق سب سے پہلے بوسٹر یا ویکسین کی تیسری خوراک شعبۂ صحت کے کارکنوں کو اور اس کے بعد بزرگ افراد کو لگائی جائے گی۔تیسری خوراک فائزر، بایو این ٹیک یا موڈرنا کی دو خوراکیں لینے والوں کو لگائی جائے گی۔اس سے قبل امریکا میں فائزر اور موڈرنا کی پہلی خوراک پچھلے سال دسمبر میں دینا شروع کی گئی تھی اور جنوری کے اختتام تک 50 لاکھ امریکی شہری فائزر یا موڈرنا ویکسین لگوا چکے تھے جو ستمبر میں تیسری خوراک حاصل کر سکیں گے۔اس کے علاوہ جونسن اینڈ جونسن ویکسین کی ایک ہی خوراک کو کافی قرار دیا گیا تھا، مگر اب اس کی بھی ایک اور خوراک لگائی جائے گی۔



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر