نور مقدم کیس، ملزم ظاہر جعفر کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) جوڈیشل مجسٹریٹ نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کی جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کرتے ہوئے ملزم کو 30 اگست کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ ثاقب جواد نے نور مقدم قتل کیس کی سماعت کی، جبکہ مرکزی ملزم ظاہر جعفر کی روبکار کی بنیاد پر حاضری لگائی گئی۔ ملزم ظاہر جعفر کو بخشی خانے میں رکھا گیا تاہم عدالت میں پیش نہیں کیا گیا۔ عدالت نے ملزم کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید چودہ روزہ توسیع کرتے ہوئے 30 اگست کو دوبارہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔



  تازہ ترین   
بلوچستان اور کے پی میں فورسز کی کارروائیاں، 10 دہشتگرد ہلاک، 12 گرفتار، کیپٹن شہید
امریکی مسلح افواج کے سربراہ کا صدر ٹرمپ کو ایران جنگ سے نکلنے کا مشورہ
وقت آگیا ہے کہ امت مسلمہ اپنی طاقت پر بھروسہ کرے، ایرانی وزیر خارجہ
میجر طفیل محمد کا 68 واں یوم شہادت، وزیراعظم و سروسز چیفس کا خراجِ عقیدت
صدر مملکت نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ عالمی امن کیلئے اہم پیش رفت قرار دیدیا
وزیراعظم کی مسجد نبویؐ اور روضہ رسولؐ پر حاضری، ملکی ترقی کیلئے دعائیں
جنگ کے بجائے مذاکرات کے ذریعے حقوق حاصل کرنا چاہتے ہیں: ایرانی صدر
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان ’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘ طے پا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر