جسٹس مظہر علی نے سپریم کورٹ جج کا حلف اٹھالیا،ججز کی تعداد 17ہوگئی

اسلام آ باد (نیشنل ٹائمز) جسٹس محمد علی مظہر نے سپریم کورٹ جج کا حلف اٹھا لیا جس کے بعد سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 17 ہوگئی۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے جسٹس محمد علی مظہر حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں ہوئی جس میں ججز، سرکاری لا افسران، وکلا اور عدالتی اسٹاف نے شرکت کی۔ پاکستان بار اور سپریم کورٹ بار کا کوئی بھی عہدیدار تقریب میں شریک نہ ہوا۔ سپریم جوڈیشل کمیشن نے جسٹس محمد علی مظہر کی تقرری کی سفارش کی تھی۔



  تازہ ترین   
پاکستان میں امریکا–ایران مذاکرات 36 سے 72 گھنٹوں میں متوقع، ڈونلڈ ٹرمپ
وزیراعظم سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی ملاقات، امن کوششوں پر تبادلہ خیال
پاکستان کا مذاکرات کا دوسرا دور یقینی بنانے کیلئے سفارتی کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق
ٹرمپ کی جنگ بندی میں توسیع کی کوئی اہمیت نہیں: سپیکر ایرانی پارلیمنٹ
بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا فیصلہ کن جواب دیں گے: عطاء اللہ تارڑ
ٹرمپ کی جنگ بندی میں توسیع کی کوئی اہمیت نہیں: سپیکر ایرانی پارلیمنٹ
وزیراعظم کا جنگ بندی توسیع کی درخواست قبول کرنے پر ٹرمپ سے اظہار تشکر
جنگ کیلئے تیار، جنگ بندی کے دوران صلاحیتیں مزید بہتر بنا رہے ہیں: سینٹ کام





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر