گوجرانوالہ،لیگی ایم پی اے توفیق بٹ کیخلاف پودے چوری کا مقدمہ درج

وجرانوالہ (نیشنل ٹائمز) گوجرانوالہ میں لیگی ایم پی اے توفیق بٹ کے خلاف پی ایچ اے کے پودے چوری کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمہ پی ایچ اے کے کئیر ٹیکر محمد عرفان کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ لیگی ایم پی اے اور سابق چیرمین پی ایچ اے توفیق بٹ کے خلاف تھانہ دھلے میں چوری کا مقدمہ درج کیا گیا۔ مقدمہ توفیق بٹ اور ان کے 8 نامعلوم ساتھیوں کے خلاف درج کیا گیا۔ ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا کہ توفیق بٹ اور ان کے ساتھیوں نے گرین بیلٹ پر دھاوا بولا، 500 سے ایک ہزار پودے اور 8 عدد فلیکسیز چوری کئے گئے۔ ایف آئی آر میں کہا گیا کہ لیگی ایم پی اے ہمارے پودے زبردستی چھین لیے تاکہ ورلڈ ریکارڈ قائم نہ ہو سکے۔ مقدمہ درج ہونے پر مقامی لیگی قیادت نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ لیگی ایم پی اے توفیق بٹ کا کہنا ہے کہ مقدمہ انتقامی کارروائی ہے، جس کے خلاف پنجاب اسمبلی میں آواز اٹھاں گا۔



  تازہ ترین   
پاکستان میں امریکا–ایران مذاکرات 36 سے 72 گھنٹوں میں متوقع، ڈونلڈ ٹرمپ
وزیراعظم سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی ملاقات، امن کوششوں پر تبادلہ خیال
پاکستان کا مذاکرات کا دوسرا دور یقینی بنانے کیلئے سفارتی کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق
ٹرمپ کی جنگ بندی میں توسیع کی کوئی اہمیت نہیں: سپیکر ایرانی پارلیمنٹ
بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا فیصلہ کن جواب دیں گے: عطاء اللہ تارڑ
ٹرمپ کی جنگ بندی میں توسیع کی کوئی اہمیت نہیں: سپیکر ایرانی پارلیمنٹ
وزیراعظم کا جنگ بندی توسیع کی درخواست قبول کرنے پر ٹرمپ سے اظہار تشکر
جنگ کیلئے تیار، جنگ بندی کے دوران صلاحیتیں مزید بہتر بنا رہے ہیں: سینٹ کام





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر