سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے681 نئےکیسز رپورٹ

ریاض(نیشنل ٹائمز)سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے681 نئےکیسز رپورٹ ہوئے۔ ریاض سے سعودی عرب کی وزارت صحت کے جاری اعلامیہ کے مطابق مملکت میں کورونا مریضوں کی تعداد 5 لاکھ37 ہزار 374 ہوگئی ہے۔ وزارت صحت نے کہا کہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 10 مریض انتقال کرگئے۔ اس طرح سعودی عرب میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 8 ہزار 388 ہوگئی ہے۔ جبکہ اس دوران ایک ہزار 477 مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔ وزارت صحت نے کہا کہ سعودی عرب میں کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد 5 لاکھ 20 ہزار 358 ہوگئی ہے۔



  تازہ ترین   
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوج بھیجنے کا فیصلہ
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں پر مدینہ منورہ کے طیبہ گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملے کا الزام
پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن
روس کا جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، کریملن
خلیجی ممالک کی مدینہ منورہ میں حوثی ڈرون حملے کی شدید مذمت
سعودی وزیر دفاع کے امریکی و فرانسیسی وزرائے دفاع سے رابطے، امن کیلئے اقدامات پر زور
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر