سعودی عرب میں کورونا وائرس کی نئی قسم ڈیلٹا کے متعدد کیسز ریکارڈ پر آنے کے بعد ویکسین کی تیسری خوراک لگانے کی منظوری

ریاض(نیشنل ٹائمز)سعودی عرب میں کورونا وائرس کی نئی قسم ڈیلٹا کے متعدد کیسز ریکارڈ پر آنے کے بعد ویکسین کی تیسری خوراک لگانے کی منظوری دیدی گئی ہے۔ سعودی ماہر ڈاکٹرالشہری نے کہا کہ بالآخر ہمیں تیسری خوراک کی ضرورت پڑے گی۔وائرس کی بدلتی ہوئی قسموں کا ہمیں پوری طرح علم نہیں ہے- اس کا بھی امکان ہے کہ ہمیں چوتھی اور پانچویں خوراک بھی لگوانی پڑ جائے- انہوں نے انکشاف کیا کہ معمر افراد، خطرناک بیماریوں میں مبتلا افراد اور کینسر کے مریضوں کو تیسری خوراک لگوانا ہوگی- اسی طرح متعدی امراض کے ایک اور ماہر ڈاکٹر طاہر الازرقی کا کہنا تھا کہ ویکسین لگوانے کے چھ ماہ بعد مدافعتی نظام اور اینٹی باڈیز انسانی جسم میں کمزور پڑنے لگتی ہیں- ایسی صورت میں وائرس حملہ آور ہوسکتا ہے۔



  تازہ ترین   
عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے سزا ہوئی، وہاں جیل میں منتقل کریں گے: محسن نقوی
صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی بنگلہ دیشی عوام اور طارق رحمان کو مبارکباد
عمران خان کی تکلیف پر سیاست مجرمانہ، ہرممکن علاج کرائیں گے: طارق چودھری
کراچی: سپرہائی وے پر آئل ٹینکر اور بس میں خوفناک تصادم، 12 افراد جاں بحق
افغانستان اپنی سرزمین پاکستان میں دہشت گردی کے استعمال سے روکے: عاصم افتخار
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا ریڈیو سے وابستہ افراد کو خراجِ تحسین
وزیراعظم شہباز شریف کی بنگلہ دیشی عوام اور طارق رحمان کو مبارکباد
شہباز شریف کی صدر زرداری سے ملاقات، پارٹی سطح پر مشاورتی عمل جاری رکھنے پر اتفاق





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر