کراچی(نیشنل ٹائمز)جعلی ویکسین کارڈ بناکر دینے والوں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کی تجویز دیدی گئی۔سندھ حکومت نے جعلی ویکسین کارڈ بنا کر دینے والوں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کی تجویز دی ہے۔محکمہ صحت سندھ نے اس سے متعلق این سی او سی کوخط لکھ دیا۔محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ جعلی ویکسین کارڈ بنا کر دینے والے 36 افراد پر مقدمہ درج ہے۔خط میں کہا گیا ہے کہ ان تمام افراد کے شناختی کارڈ بلاک کیےجائیں۔
جعلی ویکسین کارڈ بناکر دینے والوں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کی تجویز



