راولپنڈی کے 28 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون لگا دیا گیا

راولپنڈی (نیشنل ٹائمز) راولپنڈی کے 28 علاقوں میں کورونا کیسز میں اضافے کے باعث سمارٹ لاک ڈاون لگا دیا گیا ہے۔ لاک ڈان 20 اگست تک نافذ رہے گا۔ جن علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون لگایا گیا ہے، ان میں پشاور روڈ کینٹ، ایئرپورٹ ہاوسنگ سوسائٹی، چکلالہ سکیم 3 کینٹ، گلشن آباد، وارث خان، مری روڈ، شکرال ، آئی جے پی روڈ، عید گاہ اصغر مال بھی شامل ہیں۔ ان علاقوں میں مقررہ اوقات کے دوران اشیائے ضروریہ کی دکانیں کھلی رہیں گی، تاہم شہریوں کی آمدورفت محدود رہے گی۔



  تازہ ترین   
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان ’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘ طے پا گیا
آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی
ترک صدر آج سعودیہ پہنچیں گے، شہباز شریف، محمد بن سلمان سے ملاقات طے
خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 10 خارجی ہلاک
عدالت نے ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیم وصولی فوری روک دی
سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت
تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، ایاز صادق کا مؤقف
تھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 15 زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر