یوم آزادی کی مناسبت سے بی آر ٹی بس کو سبز ہلالی پرچم سے سجا دیا گیا

پشاور: (نیوز ڈیسک) ٹرانس پشاور نے یوم آزادی کی مناسبت سے بی آر ٹی بس سجا دی، سبز ہلالی پرچم سے سجی بس خصوصی طور پر جشن آزادی کے لیے تیار کی گئی ہے۔
یوم آزادی کے موقع پر جہاں شہری وطن سے محبت کا اظہار کر رہے ہیں تو وہیں پشاور بی آر ٹی بس کو بھی سجا دیا گیا ہے، سبز ہلالی پرچم سے سجی بس میں شہری سفر بھی کرسکیں گے۔
بی آر ٹی بس پر بیرونی سائیڈوں پر قومی پرچم بنایا گیا ہے جبکہ اندر بھی سٹیکر لگائے گئے ہیں۔ ٹرانس پشاور حکام کے مطابق وطن سے محبت کے جذبے کے تحت بی آر ٹی بس کو سجایا گیا ہے۔
شہریوں نے بھی یوم آزادی کے لیے بی آر ٹی بس کی سجاوٹ پر خوشی کا اظہار کیا۔ یوم آزادی کی مناسبت سے سجائی گئی بس مین روٹ پر چلے گی جس میں شہری سفر بھی کرسکیں گے۔



  تازہ ترین   
پاکستان میں امریکا–ایران مذاکرات 36 سے 72 گھنٹوں میں متوقع، ڈونلڈ ٹرمپ
وزیراعظم سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی ملاقات، امن کوششوں پر تبادلہ خیال
پاکستان کا مذاکرات کا دوسرا دور یقینی بنانے کیلئے سفارتی کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق
ٹرمپ کی جنگ بندی میں توسیع کی کوئی اہمیت نہیں: سپیکر ایرانی پارلیمنٹ
بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا فیصلہ کن جواب دیں گے: عطاء اللہ تارڑ
ٹرمپ کی جنگ بندی میں توسیع کی کوئی اہمیت نہیں: سپیکر ایرانی پارلیمنٹ
وزیراعظم کا جنگ بندی توسیع کی درخواست قبول کرنے پر ٹرمپ سے اظہار تشکر
جنگ کیلئے تیار، جنگ بندی کے دوران صلاحیتیں مزید بہتر بنا رہے ہیں: سینٹ کام





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر