پی آئی اے کا چین سے ویکسین لانے کیلئے 8 خصوصی پروازیں چلانے کا فیصلہ

اسلام آباد: (نیوز ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز چین سے کورونا ویکسین کی ایک کروڑ خوراکیں پاکستان لانے کے لئے آج سے آٹھ خصوصی پروازیں چلائے گی۔
پی آئی اے کے چین کے لئے کنٹری مینجر قادر بخش سنگی نے اے پی پی کو بتایا کہ قومی ایئر لائنز کی دو پروازیں چین سے حاصل کی گئی کورونا ویکسین لے کر بیجنگ کے ہوائی اڈے سے روانہ ہوں گی۔
انہوں نے کہا کہ پی آئی اے چین سے اب تک Sinopharm اور Cansino ویکسین کی تین کروڑ پچاس لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچائی ہیں۔
حکومت اپنی ویکسین مہم کے ذریعے ملک بھر میں لوگوں کو سات کروڑ ویکسین کی خوراکیں لگانے کا ہدف حاصل کرنے کی خواہاں ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان ’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘ طے پا گیا
آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی
ترک صدر آج سعودیہ پہنچیں گے، شہباز شریف، محمد بن سلمان سے ملاقات طے
خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 10 خارجی ہلاک
عدالت نے ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیم وصولی فوری روک دی
سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت
تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، ایاز صادق کا مؤقف
تھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 15 زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر