کراچی کے ساحل پر کئی روز سے پھنسا بدقسمت بحری جہاز تاحال نہیں نکالا جاسکا

کراچی: (نیوز ڈیسک) کراچی کے ساحل پر پھنسے بحری جہاز کو نکالنا پورٹ اتھارٹیز کے لیے چیلنج بنتا جا رہا ہے۔ جہاز کو نکالنے کے لئے تیسرے روز بھی کوششیں بے سود ثابت ہوئی، ہائی ٹائیڈ کی وجہ سے جہاز فلوٹنگ کرنے لگا، جہاز کی سمت تبدیل ہونے پر آپریشن ایک بار پھر ملتوی کر دیا گیا۔
کراچی کے ساحل پر کئی روز سے پھنسا بدقسمت بحری جہاز تاحال نہیں نکالا جاسکا، جہاز کو نکالنا حکام کے لیے بڑا امتحان بن چکا ہے۔ تیسرے روز آپریشن کا آغاز کیا گیا، عملے کی جانب سے جہاز کو نکالنے کی کوشش بھی کی گئی، جس میں ناکامی کا سامنا رہا۔
ہائی ٹائیڈ کی وجہ سے فلوٹنگ کے باعث جہاز کی سمت تبدیل ہونے لگی۔ فلوٹنگ پوزیشن میں جہاز کا اگلا حصہ سمندر کی جانب ہوگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جہاز کے اندر ویلڈنگ کی جا رہی ہے۔
تکنیکی بینادیوں کے باعث تیسرے روز بھی حکام کو خاطر خواہ کامیابی نا مل سکی، تاہم تیز لہروں اور تکنیکی وجوہات کی بناء آپریشن دوبارہ کل تک ملتوی کر دیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سمندر میں ہائی ٹائیڈ کا زور مزید بڑھنے کا امکان ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان میں امریکا–ایران مذاکرات 36 سے 72 گھنٹوں میں متوقع، ڈونلڈ ٹرمپ
وزیراعظم سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی ملاقات، امن کوششوں پر تبادلہ خیال
پاکستان کا مذاکرات کا دوسرا دور یقینی بنانے کیلئے سفارتی کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق
ٹرمپ کی جنگ بندی میں توسیع کی کوئی اہمیت نہیں: سپیکر ایرانی پارلیمنٹ
بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا فیصلہ کن جواب دیں گے: عطاء اللہ تارڑ
ٹرمپ کی جنگ بندی میں توسیع کی کوئی اہمیت نہیں: سپیکر ایرانی پارلیمنٹ
وزیراعظم کا جنگ بندی توسیع کی درخواست قبول کرنے پر ٹرمپ سے اظہار تشکر
جنگ کیلئے تیار، جنگ بندی کے دوران صلاحیتیں مزید بہتر بنا رہے ہیں: سینٹ کام





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر