11 اگست 1947 کی تقریر میں قائداعظم نے اقلیتوں کے حقوق اور مکمل آزادی کی ضمانت دی
بانی پاکستان پیپلز پارٹی قائد عوام زوافقار علی بھٹو شہید نے اقلیتوں کو ریاستی سیاسی معاملات میں بھرپورشریک کیا
پیپلز پارٹی کے جمہوری تحفہ 1973 کے آئین میں اقلیتوں کو برابر آیینی حقوق کی ضمانت دی گئی ہے
اقلیتی برادری کی شعبہ تعلیم صحت اور پاکستان کی ترقی میں گرانقدر خدمات ہیں
پاکستان پیپلز پارٹی قائد اعظم کی 11اگست کی تقریر اور قائد عوام کی فکر اور فلسفہ پر کاربند ہے
پیپلز پارٹی کو پارلیمنٹ میں اقلیتوں کی نشستوں میں اضافہ کا اعزاز حاصل ہے
صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم بے نظیر بھٹو شہید نے اقلیتوں کی مزہبی شخصی آزادی اور فلاح ؤ بہبود کے اقدامات اٹھائے
چیرمین بلاول بھٹو کی قیادت میں اقلیتوں کے برابر اور مساوی حقوق کیلئے کوششیں اور کاوشیں جاری رہینگی
پیپلز پارٹی اقلیتوں کی مذہبی و شخصی آزادی اور حقوق کی موثر اور توانا آواز ہے
نیر بخآری
سیکرِٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی سید نیر حسین بخاری کا اقلیتوں کے قومی دن پر پیغام



