افغانستان میں جاری تشدد ناقابل قبول ہے، امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس کہتے ہیں کہ افغانستان میں جاری تشدد ناقابل قبول ہے۔
اپنے جاری کردہ بیان میں ان کا کہنا تھا کہ پرتشدد واقعات طالبان کے ساتھ امن معاہدہ کی نفی ہیں ، افغانستان میں بنیادی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں جو ہمارے لئے اہم ہیں۔
نیڈ پرائس کا کہنا تھا کہ افغان شہری گھروں میں محصور ہیں ، کابل میں امریکی سفارت خانہ ممکنہ خطرات کا جائزہ روزانہ کی بنیاد پر لے رہے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں سیکیورٹی صورتحال چیلنجنگ ہے جبکہ افغانستان میں امریکی سفارتخانہ واشنٹگن سے مسسلسل رابطے میں ہے۔



  تازہ ترین   
عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے سزا ہوئی، وہاں جیل میں منتقل کریں گے: محسن نقوی
صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی بنگلہ دیشی عوام اور طارق رحمان کو مبارکباد
عمران خان کی تکلیف پر سیاست مجرمانہ، ہرممکن علاج کرائیں گے: طارق چودھری
کراچی: سپرہائی وے پر آئل ٹینکر اور بس میں خوفناک تصادم، 12 افراد جاں بحق
افغانستان اپنی سرزمین پاکستان میں دہشت گردی کے استعمال سے روکے: عاصم افتخار
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا ریڈیو سے وابستہ افراد کو خراجِ تحسین
وزیراعظم شہباز شریف کی بنگلہ دیشی عوام اور طارق رحمان کو مبارکباد
شہباز شریف کی صدر زرداری سے ملاقات، پارٹی سطح پر مشاورتی عمل جاری رکھنے پر اتفاق





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر