وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور یوکرائن کے وزیر خارجہ دمترو کولیبا کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور یوکرائن کے وزیر خارجہ دمترو کولیبا کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ دونوں وزرائے خارجہ کے مابین دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے حوالے سے تبادلہ ء خیال پاکستان، یوکرائن کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے مخدوم شاہ محمود قریشی پاکستان،وزیر اعظم عمران خان کے وژن کی روشنی میں جغرافیائی اقتصادی ترجیحات پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے، مخدوم شاہ محمود قریشی پاکستان یوکرائن کے ساتھ تجارت، سرمایہ کاری، دفاع سمیت باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو آگے بڑھانے کا متمنی ہے، مخدوم شاہ محمود قریشیدونوں وزرائے خارجہ نے پاکستان اور یوکرائن کے درمیان زیر تکمیل معاہدوں کو جلد حتمی شکل دینے کے عزم کا اظہار کیا، مخدوم شاہ محمود قریشیوزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے یوکرائن کے وزیر خارجہ دمترو کولیبا کو دورہ ء پاکستان کی دعوت دی



  تازہ ترین   
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان ’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘ طے پا گیا
آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی
ترک صدر آج سعودیہ پہنچیں گے، شہباز شریف، محمد بن سلمان سے ملاقات طے
خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 10 خارجی ہلاک
عدالت نے ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیم وصولی فوری روک دی
سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت
تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، ایاز صادق کا مؤقف
تھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 15 زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر