وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کوروناکےباوجودافغان شہریوں کو سہولت فراہم کی گئی، مخدوم شاہ محمود قریشی پاکستان نےافغان سرحد پر98فیصدفینسنگ کاعمل مکمل کرلیاہے،شاہ محمودقریشیفینسنگ کامقصدغیرقانونی طورپرآنےوالےافرادکوروکناہے،شاہ محمودقریشیافغان مذاکرات کامیاب ہوئےتوسہراافغان قیادت کےسرہوگا،شاہ محمودقریشیافغان مذاکرات ناکام ہوگئےتوناکامی کی ذمہ داربھی افغان قیادت ہوگی،وزیرخارجہپاکستان کی جانب سےکوئی ابہام نہیں، پاکستان اپناکرداراداکرتارہےگا،شاہ محمودقریشیہم نےسمت طےکرلی ہےجس پرہم قائم رہیں گے،شاہ محمودقریشیپاکستان پر افغان مذاکرات کی ناکامیوں کا ملبہ ڈالنےکی کوششیں جاری ہیں،شاہ محمودقریشی پاکستان کی ترجیحات واضح ہیں،سی پیک پرقومی اتفاق موجودہے،شاہ محمودقریشیسی پیک پروجیکٹس کونشانہ بنانےکی گاہےبگاہےکوشش ہوتی رہی ہے،وزیرخارجہسی پیک سےمتعلق ہماراعزم مضبوط ہے،جس پرپوری قوم متفق ہے،وزیرخارجہسی پیک منصوبہ دنیاکی آنکھوں میں کھٹکتاہے،وزیرخارجہ شاہ محمودقریشیسیرینا،داسو،جوہرٹاؤن اورکوئٹہ حملےسازشوں کاشاخسانہ ہیں،وزیرخارجہسی پیک منصوبےپرکام جاری رہےگا،وزیرخارجہ شاہ محمودقریشیسلامتی کونسل کی 2025کی صدارت کیلئےکوششیں شروع کردی ہیں،وزیرخارجہپاکستان، عالمی برادری کو واضح کر چکا ہے کہ پاکستان تیس لاکھ سے زیادہ افغان مہاجرین کی گذشتہ کئ دہائیوں سے میزبانی کر رہا ہےہم اپنے محدود وسائل کے اندر ان کی میزبانی کر رہے ہیںہم عالمی برادری سے کہہ رہے ہیں کہ وہ افغانستان کی تعمیر نو اور خطے میں امن و استحکام کیلئے تعاون کریںجب افغان سفیر کی بیٹی کا معاملہ سامنے آیا تو مجھے دکھ ہوا کیونکہ ہماری اپنی اقدار ہیںمگر جب تفتیش کے بعد حقائق سامنے آئے تو وہ صورت حال کے برعکس تھےہم نے دیانتداری سے تحقیقات کیں اور جب افغانستان کے سفیر کو واپس بلایا گیا تو ہم کہا کہ افغان حکومت اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے
پریس کانفرنس داسوحملےکی تحقیقات سےچینی حکام کوآگاہ کردیاگیاہے،شاہ محمود قریشی



