وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی وزارتِ خارجہ میں پریس کانفرنس

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی وزارتِ خارجہ میں پریس کانفرنسمیں آپ سب کا شکر گزار ہوں کہ آپ وزارت خارجہ میں تشریف لائے6 اگست کو افغانستان کی صورتحال پر سیکورٹی کونسل کی خصوصی بریفنگ ہوئیآج وزیر اعظم عمران خان نے افغانستان کی صورتحال کے حوالے سے اہم اجلاس کی صدارت کیہمارے خیال میں ہمیں سلامتی کونسل کے اس اجلاس میں بلایا جانا چاہیے تھاہم نے اس حوالے سے باقاعدہ درخواست دی لیکن اسے تسلیم نہیں کیا گیااگست کے مہینے میں جب سیکورٹی کونسل کی صدارت ہندوستان کو ایک ماہ کے لیے سونپی گئی تو ہم نے واضح کیا کہ ہندوستان ذمہ دارانہ رویہ اپنائے مگر سیکورٹی کونسل کی مستقل ممبرشپ کے خواہاں بھارت نے ذمہ داری کا مظاہرہ نہیں کیاہمارا کردار افغانستان میں معاونت کا ہے ،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ہم افغانستان میں امن کے گارنٹر نہیں ہیں،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی پاکستان سمجھتاہےمسئلے کاحل

افغان فریقوں پر مشتمل مذاکرات میں ہے،وزیرخارجہ بھارت نے مثبت ردعمل نہیں دیا،ہماری درخواست کو قبول نہیں کیاگیا ،وزیرخارجہ بدقسمتی سے دوسروں کی ناکامی کاملبہ پاکستان پر ڈالا جارہاہے ،شاہ محمود قریشی افسوس ہے پاکستان کوقربانی کابکرابنانے کی جارہی ہے،شاہ محمود قریشی ہم بارہا کہہ چکے ہیں کہ افغانستان میں ہماراکوئی پسندیدہ فریق نہیں،وزیرخارجہ بھارت کوسلامتی کونسل کےصدرکی حیثیت سےایسارویہ زیب نہیں دیتا،وزیرخارجہ پاکستان سمجھتا ہے الزام تراشی کےبجائےپائیدار امن کیلئےآگے بڑھا جائے ،شاہ محمودقریشی افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ افغانوں نے کرنا ہے ،شاہ محمودقریشی ہم افغان قیادت کے بےبنیاد الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہیں،وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی افغانستان کےحالات روز بروز تبدیل ہورہےہیں،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی پاکستان نےافغانستان میں امن واستحکام کیلئے بھرپورکردارادا کیا،وزیرخارجہ افغانستان میں عدم استحکام سے پاکستان کو بھی نقصان ہوگا،وزیرخارجہ ہم نے افغان وزیرخارجہ کواسلام آباد مدعو کرنے کیلئے دعوت نامہ بھجوایاتھا ،وزیرخارجہ امن کی خاطر پاکستان نے ہزاروں جانیں قربان کیں،وزیرخارجہ شاہ محمودقریشیپاکستان کوافغانستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش ہے ،شاہ محمودقریشی ہم افغان تنازع کی جانی ومالی قیمت ادا کرچکے ہیں ،شاہ محمودقریشی افغان معاملے پر عالمی برادری،امریکا کیساتھ ایک پیج پر ہیں،شاہ محمودقریشی افغانستان میں امن کیلئے عالمی برادری کو کردار اداکرنا پڑےگا،شاہ محمودقریشی پاکستان افغانستان میں کسی فوجی قبضے کے حق میں نہیں ہے ،شاہ محمود قریشی امن کانفرنس اشرف غنی کے کہنے پر ملتوی کی گئی ،شاہ محمود قریشی اسپوائلرز افغانستان میں بھی ہیں اور باہر بھی موجود ہیں، شاہ محمود قریشی



  تازہ ترین   
پاکستان میں امریکا–ایران مذاکرات 36 سے 72 گھنٹوں میں متوقع، ڈونلڈ ٹرمپ
وزیراعظم سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی ملاقات، امن کوششوں پر تبادلہ خیال
پاکستان کا مذاکرات کا دوسرا دور یقینی بنانے کیلئے سفارتی کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق
ٹرمپ کی جنگ بندی میں توسیع کی کوئی اہمیت نہیں: سپیکر ایرانی پارلیمنٹ
بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا فیصلہ کن جواب دیں گے: عطاء اللہ تارڑ
ٹرمپ کی جنگ بندی میں توسیع کی کوئی اہمیت نہیں: سپیکر ایرانی پارلیمنٹ
وزیراعظم کا جنگ بندی توسیع کی درخواست قبول کرنے پر ٹرمپ سے اظہار تشکر
جنگ کیلئے تیار، جنگ بندی کے دوران صلاحیتیں مزید بہتر بنا رہے ہیں: سینٹ کام





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر