نوازشریف کی جانب سے پاسپورٹ کیلئے درخواست دینے کا کوئی چانس نہیں، محمد زبیر کا دعویٰ

کراچی(نیشنل ٹائمز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ اس کا کوئی چانس نہیں کہ نواز شریف پاسپورٹ کے لیے درخواست دیں۔ سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا کہ نواز شریف کی جان کو خطرہ ہے،ان کا کیس بہت مضبوط ہے۔محمد زبیر نے کہا کہ گزشتہ سال مارچ میں کورونا آیا جس سے برطانیہ بہت متاثر ہوا۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف اب بھی علاج کے مرحلے سے گزر رہے ہیں لیکن کورونا کی وجہ سے علاج میں تاخیر ہو رہی ہے۔محمد زبیر نے الزام عائد کیا کہ نیب پر دباو¿ ڈال کر ریفرنس دائر کرائے گئے۔



  تازہ ترین   
پاکستان میں امریکا–ایران مذاکرات 36 سے 72 گھنٹوں میں متوقع، ڈونلڈ ٹرمپ
وزیراعظم سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی ملاقات، امن کوششوں پر تبادلہ خیال
پاکستان کا مذاکرات کا دوسرا دور یقینی بنانے کیلئے سفارتی کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق
ٹرمپ کی جنگ بندی میں توسیع کی کوئی اہمیت نہیں: سپیکر ایرانی پارلیمنٹ
بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا فیصلہ کن جواب دیں گے: عطاء اللہ تارڑ
ٹرمپ کی جنگ بندی میں توسیع کی کوئی اہمیت نہیں: سپیکر ایرانی پارلیمنٹ
وزیراعظم کا جنگ بندی توسیع کی درخواست قبول کرنے پر ٹرمپ سے اظہار تشکر
جنگ کیلئے تیار، جنگ بندی کے دوران صلاحیتیں مزید بہتر بنا رہے ہیں: سینٹ کام





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر