پنجاب حکومت کی جانب سے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث پنجاب حکومت کی جانب سے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی اور ملتان کے اضلاع میں مزارات کو کورونا کے باعث بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق ان اضلاع میں مزارات 31 اگست تک بند رہیں گے تاہم مزارات سے ملحقہ مساجد کھلی رہیں گی جہاں ایس او پیز کے تحت نماز ادا کی جائے گی۔ دوسری جانب پنجاب حکومت نے پاکپتن میں بابر فرید گنج شکر کے عرس کی تقریبات میں عوامی شمولیت پر بھی پابندی عائد کردی ہے۔ محکمہ اوقاف کا عملہ عرس کی تقریبات ادا کرے گا اور ان تقریبات میں ویکسی نیشن کرانے والا عملہ ہی شریک ہوسکے گا۔



  تازہ ترین   
وزیراعظم سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی ملاقات، امن کوششوں پر تبادلہ خیال
پاکستان کا مذاکرات کا دوسرا دور یقینی بنانے کیلئے سفارتی کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق
ٹرمپ کی جنگ بندی میں توسیع کی کوئی اہمیت نہیں: سپیکر ایرانی پارلیمنٹ
بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا فیصلہ کن جواب دیں گے: عطاء اللہ تارڑ
ٹرمپ کی جنگ بندی میں توسیع کی کوئی اہمیت نہیں: سپیکر ایرانی پارلیمنٹ
وزیراعظم کا جنگ بندی توسیع کی درخواست قبول کرنے پر ٹرمپ سے اظہار تشکر
جنگ کیلئے تیار، جنگ بندی کے دوران صلاحیتیں مزید بہتر بنا رہے ہیں: سینٹ کام
امریکی نائب صدر آج مذاکرات کیلئے پاکستان نہیں آئیں گے: وائٹ ہاؤس کی تصدیق





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر