کراچی، ڈرائیوتھرو ویکسینیشن سینٹرمیں شہریوں کا رش لگ گیا

کراچی (آئی این پی ) کراچی کے علاقے شاہ فیصل کے پنجاب گرانڈ میں ڈرائیو تھروویکسینیشن سینٹر نے کام شروع کردیا ہے۔ یہاں گاڑیوں کے علاوہ پیدل آنے والوں کا بھی رش لگا ہوا ہے۔ سندھ حکومت کے تعاون سے اس مرکز میں 14 بوتھ لگائے گئے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کے ساتھ دیگر متعلقہ ادارے کے حکام بھی یہاں موجود ہیں۔ یہ سہولت 10 دن کے لیے شروع کی گئی ہے۔ابتدائی طورپر 5 ہزار ویکسین یہاں پہنچائی گئی ہیں



  تازہ ترین   
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان ’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘ طے پا گیا
آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی
ترک صدر آج سعودیہ پہنچیں گے، شہباز شریف، محمد بن سلمان سے ملاقات طے
خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 10 خارجی ہلاک
عدالت نے ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیم وصولی فوری روک دی
سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت
تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، ایاز صادق کا مؤقف
تھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 15 زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر