کورونا کی بھارتی قسم کی تباہ کاریاں جاری، انڈونیشیا، اور بنگلہ دیش میں اموات ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں

ڈھاکہ(نیشنل ٹائمز)کورونا کی بھارتی قسم کی تباہ کاریاں جاری ہیں، انڈونیشیا، اور بنگلہ دیش میں اموات ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں، جرمنی نے سفری قوانین مزید سخت کر دیئے۔ انڈونیشیا میں کورونا سے مزید ایک ہزار چھ سو افراد لقمہ اجل بن گئے، بنگلہ دیش میں بھی چوبیس گھنٹے میں ریکارڈ 238 اموات ہوئیں۔ روس میں سات سو نواسی اور بھارت میں چارسو چوبیس ہلاکتیں ہوئیں۔کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث جرمنی نے سفر کے قوانین مزید سخت کر دیئے ہیں۔ جرمنی میں داخلے کےلیے منفی کوویڈ ٹیسٹ سرٹیفکیٹ دکھانا لازمی قرار دے دیا گیا، اس سے قبل جرمنی میں صرف فضائی مسافروں کے لیے کوویڈ ٹیسٹ لازمی تھا۔ ادھر امریکی ریاست فلوریڈا کے ہسپتالوں میں مریضوں کے لیے گنجائش ختم ہو گئی ہے۔



  تازہ ترین   
عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے سزا ہوئی، وہاں جیل میں منتقل کریں گے: محسن نقوی
صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی بنگلہ دیشی عوام اور طارق رحمان کو مبارکباد
عمران خان کی تکلیف پر سیاست مجرمانہ، ہرممکن علاج کرائیں گے: طارق چودھری
کراچی: سپرہائی وے پر آئل ٹینکر اور بس میں خوفناک تصادم، 12 افراد جاں بحق
افغانستان اپنی سرزمین پاکستان میں دہشت گردی کے استعمال سے روکے: عاصم افتخار
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا ریڈیو سے وابستہ افراد کو خراجِ تحسین
وزیراعظم شہباز شریف کی بنگلہ دیشی عوام اور طارق رحمان کو مبارکباد
شہباز شریف کی صدر زرداری سے ملاقات، پارٹی سطح پر مشاورتی عمل جاری رکھنے پر اتفاق





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر