خیبرپختونخوا میں یومیہ ایک لاکھ افراد کی کورونا ویکسینیشن کا ہدف عبور

پشاور(آئی این پی ) خیبرپختونخوا میں اب تک 9 لاکھ 49ہزار 121 افراد کورونا ویکسینیشن مکمل کردی گئی ہے۔ 7 لاکھ 12 ہزار 730 افراد کو سائنو فارم کی پہلی جب کہ 3 لاکھ 25 ہزار 143 افراد سائنو فارم کی دونوں خوراکیں لگائی گئی ہیں۔ اسی طرح 22لاکھ 94 ہزار 601 افراد کو سائنو ویک کی پہلی ڈوز اور 3لاکھ 97 ہزار 356 افراد کو سائنو ویک کی دوسری ڈوز دی گئی ہے۔ محکمہ صحت خیبرپختونخوا کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں 2لاکھ 19 ہزار 2 افراد کو کین سائنو ویکسین بھی لگائی گئی ہے۔جاری رپورٹ کے مطابق 1 لاکھ 53 ہزار 713 افراد کو آسٹرزینیکا ویکسین کی پہلی ڈوز کے علاوہ 23 ہزار 84 افراد کو آسٹرزینیکا کی دوسری ڈوز لگائی گئی ہے۔ صوبے میں 50 ہزار 466 شہریوں کو پاک ویک کی پہلی ڈوز لگادی گئی ہے۔ بیرون ملک سفر کرنے والے 3 ہزار 792 افراد کو فائزر ویکسین کی پہلی ڈوز اور ایک ہزار 504 افراد کو فائزر ویکسین کی دوسری ڈوز لگادی گئی ہے۔علاوہ ازیں 1 لاکھ 53 ہزار 23 افراد کو موڈرنا ویکسین کی پہلی ڈوز اور 32 افراد کو موڈرنا کی دوسری ڈوز لگادی گئی ہے۔



  تازہ ترین   
وزیراعظم سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی ملاقات، امن کوششوں پر تبادلہ خیال
پاکستان کا مذاکرات کا دوسرا دور یقینی بنانے کیلئے سفارتی کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق
ٹرمپ کی جنگ بندی میں توسیع کی کوئی اہمیت نہیں: سپیکر ایرانی پارلیمنٹ
بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا فیصلہ کن جواب دیں گے: عطاء اللہ تارڑ
ٹرمپ کی جنگ بندی میں توسیع کی کوئی اہمیت نہیں: سپیکر ایرانی پارلیمنٹ
وزیراعظم کا جنگ بندی توسیع کی درخواست قبول کرنے پر ٹرمپ سے اظہار تشکر
جنگ کیلئے تیار، جنگ بندی کے دوران صلاحیتیں مزید بہتر بنا رہے ہیں: سینٹ کام
امریکی نائب صدر آج مذاکرات کیلئے پاکستان نہیں آئیں گے: وائٹ ہاؤس کی تصدیق





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر