عاصم اظہر اور میرب علی کی پرانی تصویر منظرعام پر

کراچی (آئی این پی) نوجوان گلوکار عاصم اظہر کی اپنی دوست اور ماڈل میرب علی کے ساتھ ایک پرانی تصویر سامنے آئی ہے۔ماضی میں دوستوں کے ہمراہ لی گئی تصویر ماڈل میرب علی نے اپنے انسٹاگرام اکانٹ پر شیئر کی جس میں عاصم اظہر اور میرب ساتھ کھڑے دکھائی دے رہے ہیں۔میرب نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ دنیا میں میرے چند پسندیدہ لوگوں کے ساتھ گزرا یادگار وقت۔میرب علی کی عاصم اظہر کے ساتھ تصویر پر سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر صارفین کی جانب سے مختلف تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔صارفین کا کہنا ہے کہ عاصم اظہر اور میرب علی، اب پاکستان شوبز انڈسٹری کی نئی جوڑی بنے گی۔واضح رہے کہ میرب علی اور عاصم اظہر کی منگنی کے حوالے سے خبریں گردش کر چکی ہیں جن کی گلوکار تردید بھی کر چکے ہیں۔



  تازہ ترین   
امریکا ایران مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے: انتونیو گوتریس
اسحاق ڈار سے برطانوی وزیر مملکت اسٹیفن ڈاؤٹی کی ملاقات، تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو نشانِ امتیاز عطا کردیا گیا
دہشت گردوں کی سرپرستی قبول نہیں: طلال چوہدری کا پی ٹی آئی کو واضح پیغام
ڈی آئی خان میں فائرنگ کے دو واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
مکہ دفاعی اتحاد کے تحت سعودی عرب کو فوجی دستے اور صلاحیتیں فراہم کرنے کا فیصلہ
ماسکو فارمیٹ کا آٹھواں اجلاس، افغانستان کی صورتحال اور علاقائی سلامتی پر غور
ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات کیلئے ہمیشہ تیار ہیں: امریکی صدر کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر