وینا ملک خواتین کو مناسب لباس پہننے کا مشورہ دینے پر تنقید کی زد میںآگئیں

لاہور (آئی این پی) اداکارہ و ماڈل وینا ملک خواتین کو مناسب لباس پہننے کا مشورہ دینے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئیں۔وینا نے اپنی ٹوئٹ میں وزیراعظم عمران خان کے حالیہ غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو سے لیے گئے بیان کا حوالہ دیا اور اس پر تبصرہ کیا۔وینا ملک نے وزیراعظم کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ہوئے لکھا کہ مردوں کو چاہیے نگاہیں نیچی رکھیں اور خواتین کو چاہیے مناسب لباس پہنیں تاہم اداکارہ اپنے بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا شکار ہوگئیں۔صارفین کی جانب سے اداکارہ کی پرانی تصاویر شیئر کرتے ہوئے انہیں اور ان کے بیان کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔



  تازہ ترین   
امریکا ایران مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے: انتونیو گوتریس
اسحاق ڈار سے برطانوی وزیر مملکت اسٹیفن ڈاؤٹی کی ملاقات، تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو نشانِ امتیاز عطا کردیا گیا
دہشت گردوں کی سرپرستی قبول نہیں: طلال چوہدری کا پی ٹی آئی کو واضح پیغام
ڈی آئی خان میں فائرنگ کے دو واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
مکہ دفاعی اتحاد کے تحت سعودی عرب کو فوجی دستے اور صلاحیتیں فراہم کرنے کا فیصلہ
ماسکو فارمیٹ کا آٹھواں اجلاس، افغانستان کی صورتحال اور علاقائی سلامتی پر غور
ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات کیلئے ہمیشہ تیار ہیں: امریکی صدر کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر