داسو حملے میں ملوث ہونے کے شبے میں دو افراد گرفتار

اسلام آ باد (آئی این پی ) داسو حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی سے تعلق کے شبہے میں دو افراد کو حراست میں لیا گیا ہے،گرفتار ہونے والے دونوں بھائیوں کا تعلق کوئٹہ سے ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کہ داسو اور جوہر ٹان حملوں کا تعلق بھارتی خفیہ ایجنسی را سے ثابت ہو رہا ہے۔ خیال رہے کہ چند روز قبل اپر کوہستان میں داسو ڈیم پر کام کرنے والے چینی باشندوں کی گاڑی پر حملہ کیا گیا تھا جس میں 9 چینی باشندوں سمیت 12 افراد جاں بحق ہو گئے تھے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے داسو حملے میں ملوث ملزمان کو جلد کیفر کردار تک پہنچانے کا اعلان کیا تھا۔



  تازہ ترین   
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان ’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘ طے پا گیا
آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی
ترک صدر آج سعودیہ پہنچیں گے، شہباز شریف، محمد بن سلمان سے ملاقات طے
خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 10 خارجی ہلاک
عدالت نے ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیم وصولی فوری روک دی
سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت
تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، ایاز صادق کا مؤقف
تھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 15 زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر