کیپٹن راجہ محمد سرور شہید نشان حیدر کا 73 واں یوم شہادت

راولپنڈی (نیشنل ٹائمز ) کیپٹن راجہ محمدسرورشہیدنشان حیدرکا 73 واں یوم شہادت منایا گیا ، میجرجنرل شاہدنذیرنے آرمی چیف کی جانب سے شہیدکے مزارپرپھول چڑھائے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق کیپٹن راجہ محمدسرورشہیدنشان حیدر نے مادروطن کے دفاع میں جام شہادت نوش کیا، منگل کو انکا 73 واں یوم شہادت منایا گیا،کیپٹن راجہ سرورشہیدکے مزارپرپھول چڑھانے کی تقریب ان کے آبائی علاقے سنگھوڑی گوجرخان میں ہوئی ، میجرجنرل شاہدنذیرنے آرمی چیف کی جانب سے شہیدکے مزارپرپھول چڑھائے۔



  تازہ ترین   
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان ’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘ طے پا گیا
آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی
ترک صدر آج سعودیہ پہنچیں گے، شہباز شریف، محمد بن سلمان سے ملاقات طے
خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 10 خارجی ہلاک
عدالت نے ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیم وصولی فوری روک دی
سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت
تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، ایاز صادق کا مؤقف
تھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 15 زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر