باجی نے ساری ذمہ داری انکل پر ڈال دی، شہباز گل

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ باجی نے ساری ذمہ داری انکل پر ڈال دی ہے۔ منگل کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں شہباز گل نے کہا کہ کل رات زوم پر ایک آن لائن میٹنگ ہوئی جس میں باجی، انکل، ڈیڈی اور کزن شریک تھے۔ انہوں نے کہا کہ میٹنگ میں باجی نے ساری ذمہ داری انکل پر ڈالتے ہوئے کہا کہ انکل نے کشمیر میں کچھ نہیں کیا۔ شہباز گل کے مطابق انکل نے کہا کہ اس بیانیے پر کشمیر کیا پنجاب سے بھی آئندہ کوئی سیٹ نہیں ملے گی۔ جس کے بعد لندن والے باجی غصے سے کمپیوٹر سے اٹھ گئے اور میٹنگ ختم ہو گئی۔



  تازہ ترین   
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان ’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘ طے پا گیا
آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی
ترک صدر آج سعودیہ پہنچیں گے، شہباز شریف، محمد بن سلمان سے ملاقات طے
خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 10 خارجی ہلاک
عدالت نے ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیم وصولی فوری روک دی
سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت
تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، ایاز صادق کا مؤقف
تھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 15 زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر