بنگلور،بھارت(شِنہوا)بھارت کے بنگلور میں نوول کروناوائرس کی احتیاطی تدابیرکے ساتھ کالج دوبارہ کھل گئے ہیں۔وفاقی وزارت صحت کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق سوموار کے روز ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران39ہزار361نئے کیسز کااندراج ہونے کے بعدبھارت میں نوول کروناوائرس کے کل کیسز کی تعداد3کروڑ14لاکھ11ہزار262تک بڑھ گئی۔
بھارت،بنگلور میں نوول کروناوائرس کی احتیاطی تدابیر کے ساتھ کالج دوبارہ کھل گئے



