پی پی 38 سیالکوٹ کے ضمنی الیکشن میں بھی مافیا کو شکست ہوگی، فردوس عاشق اعوان

لاہور(آئی این پی ) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پی پی 38 سیالکوٹ کے ضمنی الیکشن میں بھی مافیا کو شکست ہوگی، پی ٹی آئی مافیا کا ڈالا ہوا گند صاف کر رہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹو ئٹر پر اپنے بیان میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پی پی 38 میں بدمعاشی، غنڈہ گردی، دھونس دھمکی سے ووٹ چرانے والوں کا ہمیشہ کیلئے سورج غروب ہو رہا ہے اور یہ حلقہ بھی کپتان کا ہو چکا ہے۔ فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ پنجاب کا ہر شہر اور گاں ترقی کر رہا ہے، سابق حکمرانوں نے برسوں اقتدار کے باوجود پنجاب کے عوام کو لوٹنے کے سوا کچھ نہیں کیا۔



  تازہ ترین   
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان ’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘ طے پا گیا
آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی
ترک صدر آج سعودیہ پہنچیں گے، شہباز شریف، محمد بن سلمان سے ملاقات طے
خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 10 خارجی ہلاک
عدالت نے ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیم وصولی فوری روک دی
سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت
تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، ایاز صادق کا مؤقف
تھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 15 زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر