نیب نے مفتاح اسماعیل کیخلاف 4ارب کی مشکوک ٹرانزیکشن کا نیا کیس کھول دیا

لاہور(نیشنل ٹائمز) نیب نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیلکے خلاف مشکوک ٹرانزیکشن کا نیا کیس کھول دیا،تفصیلات کے مطابق نیب کو سٹیٹ بینک کی طرف سے شکایت موصول ہوئی کہ مفتاح اسماعیل کے اکائونٹ میں غیر معمولی رقوم جمع ہوئیں جس پر نیب نے مفتاح اسماعیل کے اکائونٹ میں 4ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن پر انکوائری شروع کردی ہے،مفتاح اسماعیل کی وزارت کے دوران 4ارب روپے کی ٹرانزیکشن ہوئی جس پر انہیں باقاعدہ سوالنامہ جاری کیا جائے گا۔



  تازہ ترین   
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان ’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘ طے پا گیا
آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی
ترک صدر آج سعودیہ پہنچیں گے، شہباز شریف، محمد بن سلمان سے ملاقات طے
خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 10 خارجی ہلاک
عدالت نے ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیم وصولی فوری روک دی
سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت
تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، ایاز صادق کا مؤقف
تھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 15 زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر