قومی ادارہ صحت اسلام آباد کو بین الاقوامی ایوارڈ سے نوازا گیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)قومی ادارہ صحت اسلام آباد کو وبائی امراض کے کنٹرول اور ایمرجنسی رسپانس کے شعبے میں بہترین کردار ادا کرنے پر ڈائریکٹرز ایوارڈ سے نوازا گیا ہے،یہ ایوارڈ این آئی ایچ کو فیلڈ ایپیڈیمیالوجی ٹریننگ پروگرام کی بین الاقوامی کانفرنس 2021، میں دیا گیا،ڈائریکٹرز ایوارڈ برائے ایکسی لینس ان ممالک کے لیے ایک اعلی کامیابی تصور کیا جاتا ہے جو پبلک ہیلتھ کو بہتر کرنے اور وبائی امراض کی روک تھام کے لئے بر سر پیکار ہیں،یہ ایوارڈ ایپیڈیمیالوجی ریسرچ میں مہارت اورصحت عامہ کے مسائل کو حل کرنے کے اعتراف میں دیا جاتا ہے،ایپیڈیمیالوجی ٹریننگ پروگرام کی بین الاقوامی کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے قومی ادارہ صحت کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کا کہناتھا کہ اس وقت پوری دنیا میں 82فیلڈ ایپیڈیمیالوجی ٹریننگ پروگرام کام کر رہے…



  تازہ ترین   
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان ’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘ طے پا گیا
آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی
ترک صدر آج سعودیہ پہنچیں گے، شہباز شریف، محمد بن سلمان سے ملاقات طے
خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 10 خارجی ہلاک
عدالت نے ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیم وصولی فوری روک دی
سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت
تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، ایاز صادق کا مؤقف
تھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 15 زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر