آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہی گھر کےتین افراد جاں بحق

نیلم ویلی(نیشنل ٹائمز)وادی نیلم آٹھ مقام کے نواحی گاؤں میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہی گھر کےتین افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد زخمی بھی ہوگئے۔ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نیلم کے انچارج اختر ایوب نے افسوسناک واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ جاں بحق افراد کی شناخت کلو زوجہ سراج دین، نعیم ولد سراج دین، نورین دختر سراج دین کے نام سے ہوئی ہے۔زخمی افراد کی شناخت سراج دین اور روبینہ زخمی کے نام سے ہوئی ہے۔اخترایوب کے مطابق آسمانی بجلی گرنے کا واقع صبح تین بجے کے قریب پیش آیا۔ ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی زخمیوں کو فوری ڈی ایچ کیو اسپتال آٹھ مقام منتقل کر دیا گیا جہاں طبی امداد دی جا رہی ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان ’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘ طے پا گیا
آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی
ترک صدر آج سعودیہ پہنچیں گے، شہباز شریف، محمد بن سلمان سے ملاقات طے
خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 10 خارجی ہلاک
عدالت نے ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیم وصولی فوری روک دی
سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت
تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، ایاز صادق کا مؤقف
تھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 15 زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر