گرمیوں میں گیس کا بحران نالائق وزیر اعظم کی پالیسیوں کا نتیجہ ہے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ صنعتوں کو گیس کی عدم فراہمی نالائقی کی انتہا ہے۔آج ملک میں بجلی کی شدید لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے ۔انہوں نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ گرمیوں میں گیس کا بحران نالائق وزیر اعظم کی پالیسیوں کا نتیجہ ہے ۔ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کو ختم کرکے ملک سے دشمنی کی گئی ۔صدر آصف علی زرداری نے گوادر سےراہداری اور ایران سے گیس حاصل کرنے منصوبے دیئے ۔صدر آصف علی زرداری کی زیر قیادت حکومت میں خارجہ پالیسی پارلیمان کا اختیار تھا۔شازیہ مری صدر آصف علی زرداری نے پارلیمان کو بااختیار بناکر ملک کو خود مختار بنایا۔ملک اس لیئے مشکلات کا شکار ہے کیونکہ ملک میں سلیکٹڈ حکومت ہے ۔



  تازہ ترین   
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان ’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘ طے پا گیا
آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی
ترک صدر آج سعودیہ پہنچیں گے، شہباز شریف، محمد بن سلمان سے ملاقات طے
خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 10 خارجی ہلاک
عدالت نے ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیم وصولی فوری روک دی
سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت
تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، ایاز صادق کا مؤقف
تھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 15 زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر