اسلام آ باد (نیشنل ٹائمز ) افغان سفیر کی بیٹی کو نامعلوم افراد کی جانب سے اغوا کرنے کی کوشش ،نامعلوم افراد ستائیس سالہ سیلسلہ خیل کو ہاتھ پاوں باندھ کر گاڑی میں لے گئے لڑکی کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا ،واقعہ گزشتہ روز دوپہر کوڈھائی بجے کے قریب رانا مارکیٹ تھانہ کوہسار کے علاقے میں پیش آیا۔ نامعلوم افراد کی جانب سے پچاس روپے کے نوٹ پر افغان سفیر نجیب اللہ کے کمونسٹ ہونے سے متعلق تحریربھی درج تھی۔ اطلاع پر لڑکی کو ایف نائن پارک کے گیٹ نمبر تین کے قریب سے حکمت نامی شخص افیشل گاڑی میں لے کر گیا۔ پمز ہسپتال سے لڑکی کا میڈیکل بھی کروایا گیا۔
افغان سفیر کی بیٹی کو نامعلوم افراد کی جانب سے اغوا کرنے کی کوشش



