علی ظفر نے عید الاضحی کے موقع پر اپنے نئے پراجیکٹ کا اعلان کردیا

کراچی(نیشنل ٹائمز)پاکستان کے معروف اور عالمی شہرت یافتہ گلو کار اور اداکار علی ظفر نے عید الاضحی کے موقع پر اپنے نئے پراجیکٹ کا اعلان کردیا۔تفصیلا ت کے مطابق معروف گلوکار علی ظفر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر پراجیکٹ کی تیاری کے دوران لی گئی تصویرشئیر کی ۔گلوکار و اداکار نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں مداحوں کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ سب تیار ہوجا کیونکہ ایک اور دھماکے دار آئٹم آنے والا ہے۔انسٹاگر ام پر شیئر کی گئی پوسٹ کا مطابق علی ظفر کا نیا گانا عید الاضحی نے موقع پر ریلیز کیا جائے گا۔



  تازہ ترین   
صدر آصف زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
لاہور کے علاقے سکھ نہر میں مکان کی چھت گر گئی، 3 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق
سعودی وزیر دفاع کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، ایران سے کشیدگی میں کمی کا اعادہ
جاپان: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو گئی، شدید گرمی اور حبس کی لہر برقرار
امریکا کے ایک بار پھر ایران پر حملے، درجنوں اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
سعودی عرب نے پاکستان کے 5 ارب ڈالر قرض کی واپسی 3 سال کیلئے مؤخر کر دی
پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر کے 30 پولنگ سٹیشنز کے نتائج مسترد کر دیے، ری پولنگ کا مطالبہ
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر