پاکستان اورازبکستان میں ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدہ طے پاگیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز ) پاکستان اور ازبکستان کے درمیان بزنس فورم کے موقع پر ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدہ طے پاگیا۔ وزارت تجارت کے اعلامیے کے مطابق فورم کا مقصد پاکستان اور ازبکستان کے تاجروں کو ایک چھت کے نیچے لانا ہے،مشیر تجارت عبد الرزاق داود نے دوطرفہ تجارتی مواقع پیش کیے،دونوں ممالک کے درمیان مفاہمت نامے اور ٹرانزٹ تجارتی معاہدے پر دستخط کیے گئے۔ پاکستانی بزنس وفد میں ٹیکسٹائل ، فروٹ، سبزیاں ،دواسازی ، انجینئرنگ ، سیاحت ، تعمیرات ، کیمیکلز ، آئی ٹی سمیت دیگر سیکٹروں کے معروف کاروباری نمائندوں نے شرکت کی،وزیر اعظم عمران خان نے پاکستانی نمائندوں کے ساتھ ایک خصوصی انٹرایکٹو سیشن کیا۔



  تازہ ترین   
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
وزیراعظم سے آذربائیجان کے سفیر کی الوداعی ملاقات، خضر فرہادوف کی خدمات کو سراہا
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
نئے انتظامی یونٹس ہی مسائل کا حل، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا: محسن نقوی
نئے انتظامی یونٹس نہ بنانے سے گورننس مسائل بڑھ رہے ہیں، حکومت کو بزنس کمیونٹی کے قریب آنا ہوگا: میاں عامر محمود
لاہور کے علاقے سکھ نہر میں مکان کی چھت گر گئی، 4 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق
تربت سے دو روز قبل اغوا ہوئے 4 پنجابی اور 2 پشتون مزدوروں کی لاشیں برآمد





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر