بلوچستان، کورونا کیسز میں اضافہ، جمعہ کے روز کاروبار بند رکھنے کا فیصلہ

کوئٹہ(نیشنل ٹائمز) بلوچستان حکومت نے کورونا کیسز میں اضافے کے باعث صوبے بھر میں جمعہ کے روز کاروباری سرگرمیاں معطل رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی حکومت نے ہفتے میں ایک دن یعنی جمعہ کے روز ہر طرح کی کاروباری اور تجارتی سرگرمیاں معطل رکھنیاور مارکیٹیں اور بازار بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ میڈیکل اسٹورز،گراسری، دودھ دہی کی دکانیں اور تندور کھلے رہیں گے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی
ترک صدر آج سعودیہ پہنچیں گے، شہباز شریف، محمد بن سلمان سے ملاقات طے
خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 10 خارجی ہلاک
عدالت نے ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیم وصولی فوری روک دی
سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت
تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، ایاز صادق کا مؤقف
تھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 15 زخمی
واشک اور مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 12 دہشتگرد جہنم واصل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر