مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا ظلم و ستم، سری نگر میں مزید 2 نوجوان شہید

سرینگر (نیشنل ٹائمز ) مقبوضہ کشمیر میں بھارت نے ظلم و ستم کی انتہا کر دی۔ سری نگر میں مزید 2 نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نوجوانوں کو سری نگر کے علاقے عید گاہ میں شہید کیا گیا۔ غاصب فوج نے کیمیکل دھماکے سے گھر اڑا دیا۔ حملے کے بعد آگ کے شعلے بلند ہوتے رہے۔ علاقے میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند ہے۔ کشمیریوں نے ظالمانہ کارروائی کے خلاف احتجاج کیا۔



  تازہ ترین   
عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے سزا ہوئی، وہاں جیل میں منتقل کریں گے: محسن نقوی
صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی بنگلہ دیشی عوام اور طارق رحمان کو مبارکباد
عمران خان کی تکلیف پر سیاست مجرمانہ، ہرممکن علاج کرائیں گے: طارق چودھری
کراچی: سپرہائی وے پر آئل ٹینکر اور بس میں خوفناک تصادم، 12 افراد جاں بحق
افغانستان اپنی سرزمین پاکستان میں دہشت گردی کے استعمال سے روکے: عاصم افتخار
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا ریڈیو سے وابستہ افراد کو خراجِ تحسین
وزیراعظم شہباز شریف کی بنگلہ دیشی عوام اور طارق رحمان کو مبارکباد
شہباز شریف کی صدر زرداری سے ملاقات، پارٹی سطح پر مشاورتی عمل جاری رکھنے پر اتفاق





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر