فیروز خان کا غریبوں کا شاہ رخ خان کہنے پر مداح کوجواب

کرااچی (نیشنل ٹائمز) معروف اداکار فیروز خان کی جانب سے خود کو غریبوں کا شاہ رخ کہنے پرپر ایک مداح کو کرارا جواب دیا گیا ہے۔گزشتہ روز فیروز خان کی جانب سے سوشل میڈیا اکاونٹ انسٹا گرام پر اپنی ایک نئی تصویر شیئر کی گئی جس پر ان کے کروڑوں مداحوں کی جانب سے سیکنڈز میں لاکھوں لائیکس اور سیکڑوں تعریفی کمنٹس کیے گئے۔فیروز خان کی تصویر پر ایک انسٹا صارف کی جانب سے کمنٹ کرتے ہوئے لکھا گیا کہ غریبوں کا شاہ رخ خان۔ فیروز خان نے اپنے جوابی کمنٹ میں لکھا کہ میں بھی غریب اور پھر بھی فیروز خان۔فیروز خان کی جانب سے دیئے گئے اس جوابی کمنٹ پر ہزاروں لائیکس اور سیکڑوں کمنٹس آ چکے ہیں جس میں فیروز خان کے مداح ان کی خوب تعریفیں اور فیروز خان پر تنقید کرنے والے صارف کو کھری کھری سنا رہے ہیں۔



  تازہ ترین   
امریکا ایران مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے: انتونیو گوتریس
اسحاق ڈار سے برطانوی وزیر مملکت اسٹیفن ڈاؤٹی کی ملاقات، تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو نشانِ امتیاز عطا کردیا گیا
دہشت گردوں کی سرپرستی قبول نہیں: طلال چوہدری کا پی ٹی آئی کو واضح پیغام
ڈی آئی خان میں فائرنگ کے دو واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
مکہ دفاعی اتحاد کے تحت سعودی عرب کو فوجی دستے اور صلاحیتیں فراہم کرنے کا فیصلہ
ماسکو فارمیٹ کا آٹھواں اجلاس، افغانستان کی صورتحال اور علاقائی سلامتی پر غور
ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات کیلئے ہمیشہ تیار ہیں: امریکی صدر کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر