کترینہ کیف اپنی سالگرہ پر سوشل میڈیا پر ٹرینڈنگ کرنے لگیں

ممبئی (نیشنل ٹائمز) بالی ووڈ کی مقبول ترین اداکارہ کترینہ کیف اپنی 38ویں سالگرہ کے موقع پر بھارت سمیت پاکستان میں بھی سوشل میڈیا پر ٹرینڈنگ کرنے لگیں۔سپر اسٹار کترینہ کیف جو اپنی 38ویں سالگرہ منارہی ہیں اور اس موقع پر جہاں انہیں بھارت سے مبارکباد دی جارہی ہے تو وہیں پاکستان میں بھی مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر کترینہ کیف کا ٹاپ ٹرینڈز کی فہرست میں شامل ہے۔پاکستان اور بھارت میں موجود کترینہ کیف کے مداح ان کے نام کا ہیش ٹیگ استعمال کرتے ہوئے بالی ووڈ اداکارہ کی دلکش تصاویر اور ویڈیوز شیئر کررہے ہیں۔مداح کترینہ کیف کی تصویریں ٹوئٹر پر شیئر کرتے ہوئے انہیں ناصرف سالگرہ کی مبارکباد پیش کررہے ہیں بلکہ ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کررہے ہیں۔



  تازہ ترین   
صدر آصف زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
لاہور کے علاقے سکھ نہر میں مکان کی چھت گر گئی، 3 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق
سعودی وزیر دفاع کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، ایران سے کشیدگی میں کمی کا اعادہ
جاپان: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو گئی، شدید گرمی اور حبس کی لہر برقرار
امریکا کے ایک بار پھر ایران پر حملے، درجنوں اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
سعودی عرب نے پاکستان کے 5 ارب ڈالر قرض کی واپسی 3 سال کیلئے مؤخر کر دی
پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر کے 30 پولنگ سٹیشنز کے نتائج مسترد کر دیے، ری پولنگ کا مطالبہ
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر