لاہوربورڈ نے میٹرک کے امتحانات کیلئے تاریخ کا اعلان کر دیا

لاہور(نیشنل ٹائمز)لاہوربورڈ نے میٹرک کے امتحانات کیلئے تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ بورڈ کے مطابق امتحانات 29 جولائی2021 سے شروع ہوں گے۔انٹرمیڈیٹاینڈ سیکنڈری ایجوکیشن بورڈ (BISE) نے کہا ہے کہ میٹرک کے امتحانات میں شامل ہونے والے امیدواروں کے لئے رول نمبر سلپس جاری کردی گئی ہیں۔اعدادوشمار کے مطابق مجموعی طور پر3لاکھ8ہزار94امیدوار امتحانات میں حصہ لیں گے۔ بورڈ کے ترجمان نے بتایا کہ اس سال ایک لاکھ58ہزار347 لڑکے اور ایک لاکھ42ہزار547 لڑکیاں میٹرک کے امتحان میں حصہ لیں گیں۔ترجمان نے کہا ، “طلبا کی سہولت کے لئے پورے شہر میں 866 امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں۔”انہوں نے واضح کیا کہ دانش اسکولوں کے طلباء جو امتحانات میں شریک ہوں گے ان کیلئے مختلف علاقوں میں امتحانی مراکز قائم کردیئے گئے ہیں۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ کا پاکستان کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کا اعلان، آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی جاری رکھنے کا فیصلہ
ٹرمپ کی جنگ بندی میں توسیع کی کوئی اہمیت نہیں: سپیکر ایرانی پارلیمنٹ
وزیراعظم کا جنگ بندی توسیع کی درخواست قبول کرنے پر ٹرمپ سے اظہار تشکر
جنگ کیلئے تیار، جنگ بندی کے دوران صلاحیتیں مزید بہتر بنا رہے ہیں: سینٹ کام
امریکی نائب صدر آج مذاکرات کیلئے پاکستان نہیں آئیں گے: وائٹ ہاؤس کی تصدیق
معرکۂ حق: جب پاکستان نے بھارت کیخلاف جدید جنگ کے اصول بدل دیے
اقوام متحدہ کا جنگ بندی میں توسیع کا خیر مقدم، پاکستانی کوششوں کی مکمل حمایت
سیزفائر میں توسیع نہیں ہوگی، ٹرمپ کی ایران سے معاہدہ نہ ہونے پر بمباری کی دھمکی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر