کورونا کیسز بڑھے تو تعلیمی ادارے بند کرنا پڑیں گے، وزیر تعلیم خیبرپختونخوا

پشاور(نیشنل ٹائمز) وزیر تعلیم خیبرپختونخوا شہرام ترکئی نے کہا ہے کہ صوبے میں کورونا کیسز بڑھے تو تعلیمی ادارے بند کرنا پڑیں گے۔ اپنے ایک بیان میں شہرام ترکئی نے کہا کہ ملک میں کورونا کی وجہ سے بے یقینی کی کیفیت ہے، کورونا کی وجہ سے تعلیمی نظام متاثر ہوا، ہماری کوشش ہے کہ کم وقت میں نویں اور دسویں کے نتائج کا اعلان کریں۔ شہرام ترکئی نے کہا کہ صوبے میں ہیٹ ویو آنے پر اسکولوں کو بند کیا گیا، کورونا سے نمٹنے کے لیے اقدامات کررہے ہیں، بچوں کو اسکولوں میں رکھنے کی کوشش کررہے ہیں، ہم نے اسکولوں کے اوقات کار صبح 7 سے 10 بجے تک کردیئے ہیں، کورونا کیسز بڑھے تو تعلیمی ادارے بند کرنا پڑیں گے۔



  تازہ ترین   
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات آگے بڑھانے کی کوششیں جاری رکھیں گے: وزیراعظم
جوہری صلاحیت توانائی کیلئے استعمال کرنا ہمارا حق، حقوق پر سمجھوتا نہیں ہوگا: اسماعیل بقائی
افغان طالبان کی باجوڑ میں آبادی پر گولہ باری، 2 بچوں سمیت 3 افراد شہید
جنگ بندی معاہدے میں توسیع کی خبریں غلط ہیں: کیرولین لیویٹ
ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی، امریکا کا سمندر سے ایرانی تجارت روکنے کا دعویٰ
پاکستانی اعلیٰ سطحی وفد ایران پہنچ گیا، اہم سفارتی پیش رفت متوقع
امریکی صدر کا ایران کے ساتھ جنگ جلد ختم ہونے کا دعویٰ، سیز فائر میں توسیع سے انکار
جوہری صلاحیت توانائی کیلئے استعمال کرنا ہمارا حق، حقوق پر سمجھوتا نہیں ہوگا: اسماعیل بقائی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر