بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے کفالت پروگرام کے ذریعے 1104ارب روپے تقسیم

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے اجرا سے اب تک کفالت پروگرام کے ذریعے مستحقین میں مجموعی طور پر11 کھرب 4 ارب (1104ارب)روپے تقسیم کئے جاچکے، بی آئی ایس پی سے مستفید ہونے والے مستحقین میں ملک بھر سے 66 لاکھ56 ہزار869 نادار و غریب خواتین شامل ہیں۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے اجرا سے اب تک مستحق خواتین میں تقسیم کردہ امدادی رقوم کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ دستاویز کے مطابق بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے اجرا سے اب تک کفالت پروگرام کے ذریعے مستحقین میں مجموعی طور پر11 کھرب 4 ارب (1104ارب) روپے تقسیم کئے جاچکے۔ بی آئی ایس پی سے مستفید ہونے والے مستحقین میں ملک بھر سے 66 لاکھ 56 ہزار 869 نادار و غریب خواتین شامل ہیں۔ بی آئی ایس پی سے مستفید ہونے والے مستحق خواتین میں پنجاب کے27 لاکھ 30 ہزار، سندھ کے20 لاکھ7 ہزار، خیبرپختونخوا کے 14لاکھ41 ہزار، بلوچستان کے3 لاکھ 23 ہزار، آزاد کشمیر کے 94 ہزار، گلگت بلتستان کے53 ہزار جب کہ اسلام آباد کے 7 ہزار سے زائد خاندان شامل ہیں۔



  تازہ ترین   
پاکستانی اعلیٰ سطحی وفد ایران پہنچ گیا، اہم سفارتی پیش رفت متوقع
امریکی صدر کا ایران کے ساتھ جنگ جلد ختم ہونے کا دعویٰ، سیز فائر میں توسیع سے انکار
جوہری صلاحیت توانائی کیلئے استعمال کرنا ہمارا حق، حقوق پر سمجھوتا نہیں ہوگا: اسماعیل بقائی
ملک میں بدترین لوڈشیڈنگ، ہر گھنٹے بعد بجلی بندش سے شہری اذیت میں مبتلا
وزیرِ اعظم شہباز شریف سرکاری دورہ پر سعودی عرب پہنچ گئے
یو اے ای اور ایرانی حکام کا رابطہ، کشیدگی میں کمی پر تبادلہ خیال
سعودی عرب کا پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالر اضافی معاونت کا اعلان، 5 ارب ڈالر ڈپازٹ میں توسیع
مذاکرات جاری، صدر ٹرمپ تہران سے چھوٹی نہیں جامع ڈیل چاہتے ہیں: جے ڈی وینس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر