لاہور(نیشنل ٹائمز)لاہور شہر میں کورونا کے مثبت کیسز میں اضافہ،شرح2.4 فیصد تک پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں کورونا کیسز کی مثبت شرح میں اضافہ ہو گیا، ۔24گھنٹوں میں کورونا کے 139نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ کہ مثبت کیسزکی شرح 2.4 فیصد تک پہنچ گئی۔ شہر میں24گھنٹوں میں کورونا سےکوئی موت نہیں ہوئی۔
لاہور میں کورونا وائرس سے کوئی موت نہیں ہوئی جبکہ مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ



