موسم کی خرابی کے باعث کراچی سے لاہور آنے والی دو پروازوں کا رخ تبدیل کر کے ملتان موڑ دیا گیا

لاہور(نیشنل ٹائمز) موسم کی خرابی کے باعث کراچی سے لاہور آنے والی دو پروازوں کا رخ تبدیل کر کے ملتان موڑ دیا گیا ۔اس حوالے سے پی آئی اے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کراچی سے آنے والی دونوں پروازوں پی کے 302 اور 402 کو ملتان موڑ دیا گیا ، دونوں پروازیں موسم کی خرابی کے باعث کافی دیر لاہور کے گرد چکر لگاتی رہیں ۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دونوں پروازوں کو لاہور کا موسم ٹھیک ہونے پر واپس بھیجا جائے گا ۔



  تازہ ترین   
عدالت نے ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیم وصولی فوری روک دی
سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت
تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، ایاز صادق کا مؤقف
تھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 15 زخمی
واشک اور مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 12 دہشتگرد جہنم واصل
وزیراعظم اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ سہ روزہ دورہ پر سعودی عرب روانہ
بھارت کشمیر میں غلط معلومات پھیلا کر اپنے مظالم سے توجہ نہیں ہٹا سکتا: دفتر خارجہ
ایران میں ایک حلقہ مذاکرات، دوسرا جنگ جاری رکھنے کا حامی ہے: جے ڈی وینس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر