نامور کامیڈین اداکار جاوید کوڈو کی طبیعت خراب، ہسپتال داخل

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستان کے سٹیج ٹی وی اور فلم کے نامور کامیڈین اداکار جاوید کوڈو کی طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال داخل ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معروف سٹیج ٹی وی اور فلم کے نامور اداکار جاوید کوڈو کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی، جس کے بعد انہیں فوری طور پر ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔جاوید کوڈو کے بیٹے کا کہنا ہے کہ دوپہر کو اچانک طبیعت خراب ہوئی اور خون کی الٹیاں آئیں۔ میرے والد شالیمار ہسپتال میں داخل ہیں، ڈاکٹرز ان کا علاج کر رہے ہیں۔ مداحوں سے جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہیں۔



  تازہ ترین   
پاکستان خطے میں پائیدار امن کیلئے کلیدی کردار ادا کرتا رہے گا: وزیراعظم
امریکی فوج نے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی شروع کر دی: عرب میڈیا
ایرانی جہاز ہماری ناکہ بندی کے قریب بھی آئے تو تباہ کر دیں گے: ٹرمپ
روس ایران کے افزودہ یورینیم اپنے پاس رکھنے کے لیے تیار:کریملن
آبنائے ہرمز پر ایران کا کنٹرول، راستہ کھلا، سٹریٹجک شراکت داری جاری رکھیں گے: چین
ایران سے جنگ بندی برقرار، آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی آج، تیل نہیں بیچ سکے گا: ٹرمپ
ٹرمپ دوبارہ جنگ نہیں کریں گے، اشتعال انگیز بیانات پسپائی کے عکاس ہیں: اکانومسٹ
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، 5000 سے زائد پوائنٹس کی کمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر